بین الاقوامی گروپ: غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق انہیں کہا گیا ہے کہ ان کیلئے یہ آخری موقع ہے، انکو سیاسی دھارے میں لانے میں انکی مدد کی جا رہی ہے، اس سے آگے انہوں نے خود اپنی تکفیری پالیسی ترک کرکے اپنا قد کاٹھ خود بنانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3504759 تاریخ اشاعت : 2018/06/28